ایُّوب 24:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. کیونکہ صُبح اُن سبھوں کے لِئے اَیسی ہے جَیسےمَوت کاسایہاِس لِئے کہ اُنہیں مَوت کے سایہ کی دہشت معلُوم ہے ۔

18. وہ پانی کی سطح پر تیزرَو ہے۔زمِین پر اُن کا بخرہ ملعُون ہے۔وہ تاکِستانوں کی راہ پر نہیں چلتے۔

19. خُشکی اور گرمی برفانی پانی کے نالوں کو سُکھا دیتی ہیں ۔اَیسا ہی قبر گُنہگاروں کے ساتھ کرتی ہے۔

20. رَحِم اُسے بُھول جائے گا ۔ کِیڑا اُسے مزہ سےکھائے گا۔اُس کی یاد پِھر نہ ہو گی۔ناراستی درخت کی طرح توڑ دی جائے گی۔

ایُّوب 24