13. لیکن وہ ایک خیال میں رہتا ہے اور کَون اُس کوپِھراسکتاہے؟اور جو کُچھ اُس کا جی چاہتا ہے وہ کرتا ہے۔
14. کیونکہ جو کُچھ میرے لِئے مُقرّر ہے وہ پُورا کرتا ہےاور بُہت سی اَیسی باتیں اُس کے ہاتھ میں ہیں۔
15. اِسی لِئے مَیں اُس کے حضُور میں گھبرا جاتا ہُوں۔مَیں جب سوچتا ہُوں تو اُس سے ڈر جاتا ہُوں
16. کیونکہ خُدا نے میرے دِل کو بودا کر ڈالا ہےاور قادرِ مُطلِق نے مُجھ کو گھبرا دِیا ہے۔