26. کیونکہ تب ہی تُو قادرِ مُطلِق میں مسرُور رہے گااور خُدا کی طرف اپنا مُنہ اُٹھائے گا۔
27. تُو اُس سے دُعا کرے گا اور وہ تیری سُنے گااور تُو اپنی مَنّتیں پُوری کرے گا۔
28. جِس بات کو تُو کہے گا وہ تیرے لِئے ہو جائے گیاور نُور تیری راہوں کو رَوشن کرے گا۔
29. جب وہ پست کریں گے تُو کہے گا بُلندی ہو گی۔اور وہ حلِیم آدمی کو بچائے گا۔