اگر تُو قادرِ مُطلِق کی طرف پِھرے تو بحال کِیاجائے گا۔بشرطیکہ تُو ناراستی کو اپنے خَیموں سے دُور کر دے۔