ایُّوب 2:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر ایک دِن خُدا کے بیٹے آئے کہ خُداوند کے حضُور حاضِر ہوں اور شَیطان بھی اُن کے درمِیان آیا کہ خُداوندکے آگے حاضِر ہو۔

2. اور خُداوند نے شَیطان سے پُوچھا کہ تُو کہاں سے آتاہے؟شَیطان نے خُداوند کو جواب دِیا کہ زمِین پر اِدھراُدھر گُھومتا پِھرتا اور اُس میں سَیر کرتا ہُؤا آیاہُوں۔

ایُّوب 2