ایُّوب 19:28-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. اگر تُم کہو ہم اُسے کَیسا کَیسا ستائیں گے!حالانکہ اصلی بات مُجھ میں پائی گئی ہے

29. تو تُم تلوار سے ڈروکیونکہ قہر تلوار کی سزاؤں کو لاتا ہےتاکہ تُم جان لو کہ اِنصاف ہو گا۔

ایُّوب 19