جِسے مَیں خُود دیکُھوں گااور میری ہی آنکھیں دیکھیں گی نہ کہ بیگانہ کی۔میرے گُردے میرے اندر فنا ہو گئے ہیں۔