اُس نے مُجھے ہر طرف سے توڑ کر نِیچے گِرا دِیا ۔بس مَیں تو ہو لِیااور میری اُمّید کو اُس نے پیڑ کی طرح اُکھاڑ ڈالا ہے ۔