ایُّوب 18:20-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. وہ جو پِیچھے آنے والے ہیں اُس کے دِن پر حَیرانہوں گےجَیسے وہ جو پہلے ہُوئے ڈر گئے تھے۔

21. ناراستوں کے مسکن یقِیناً اَیسے ہی ہیں۔اور جو خُدا کو نہیں پہچانتا اُس کی جگہ اَیسی ہی ہے۔

ایُّوب 18