ایُّوب 17:9-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. تَو بھی صادِق اپنی راہ میں ثابِت قدم رہے گااور جِس کے ہاتھ صاف ہیں وہ زورآور ہی ہوتا جائے گا

10. پر تُم سب کے سب آتے ہو تو آؤ۔مُجھے تُمہارے درمِیان ایک بھی عقل مند آدمی نہ مِلے گا۔

11. میرے دِن ہو چُکے ۔ میرے مقصُودبلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔

12. وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔وہ کہتے ہیں روشنی تارِیکی کے نزدِیک ہے۔

13. اگر مَیں اُمّید کرُوں کہ پاتال میرا گھر ہے۔اگر مَیں نے اندھیرے میں اپنا بِچَھونا بِچھا لِیاہے۔

ایُّوب 17