ایُّوب 17:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. تَو بھی صادِق اپنی راہ میں ثابِت قدم رہے گااور جِس کے ہاتھ صاف ہیں وہ زورآور ہی ہوتا جائے گا

10. پر تُم سب کے سب آتے ہو تو آؤ۔مُجھے تُمہارے درمِیان ایک بھی عقل مند آدمی نہ مِلے گا۔

11. میرے دِن ہو چُکے ۔ میرے مقصُودبلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔

ایُّوب 17