ایُّوب 17:13-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اگر مَیں اُمّید کرُوں کہ پاتال میرا گھر ہے۔اگر مَیں نے اندھیرے میں اپنا بِچَھونا بِچھا لِیاہے۔

14. اگر مَیں نے سڑاہٹ سے کہا ہے کہ تُو میرا باپ ہےاور کِیڑے سے کہ تُو میری ماں اور بہن ہے

15. تو میری اُمّید کہاں رہی؟اور جو میری اُمّید ہے اُسے کَون دیکھے گا؟

16. وہ پاتال کے پھاٹکوں تک نِیچے اُتر جائے گیجب ہم مِل کر خاک میں آرام پائیں گے ۔

ایُّوب 17