اُس کے تِیرانداز مُجھے چاروں طرف سے گھیرلیتے ہیں۔وہ میرے گُردوں کو چِیرتا ہے اور رحم نہیں کرتااور میرے پِت کو زمِین پر بہا دیتا ہے۔