مَیں اُس آدمی کی طرح ہُوں جو اپنے پڑوسی کےلِئے ہنسی کا نِشانہ بنا ہے۔مَیں وہ آدمی تھا جو خُدا سے دُعا کرتا اور وہ اُس کی سُن لیتا تھا۔راست اور کامِل آدمی ہنسی کا نِشانہ ہوتا ہی ہے ۔