ایُّوب 12:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب ایُّوب نے جواب دِیا:-

2. بے شک آدمی تو تُم ہی ہواور حِکمت تُمہارے ہی ساتھ مَرے گی۔

3. لیکن مُجھ میں بھی سمجھ ہے جَیسے تُم میں ہے۔مَیں تُم سے کم نہیں۔بَھلا اَیسی باتیں جَیسی یہ ہیں کَون نہیں جانتا؟

ایُّوب 12