ایُّوب 10:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر مَیں گُناہ کرُوں تو تُو مُجھ پر نِگران ہو گا۔اور تُو مُجھے میری بدکاری سے بری نہیں کرے گا۔

ایُّوب 10

ایُّوب 10:9-20