اور اُن سب کے ساتھ اِیمان کی سِپر لگا کر قائِم رہو ۔ جِس سے تُم اُس شرِیر کے سب جلتے ہُوئے تِیروں کو بُجھا سکو۔