اگلے زمانہ میں مسِیح سے جُدا اور اِسرا ئیل کی سلطنت سے خارِج اور وعدہ کے عہدوں سے نا واقِف اور نااُمّید اور دُنیا میں خُدا سے جُدا تھے۔