اِفسِیوں 2:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ ہم اُسی کی کارِیگری ہیں اور مسِیح یِسُو ع میں اُن نیک اَعمال کے واسطے مخلُوق ہُوئے جِن کو خُدا نے پہلے سے ہمارے کرنے کے لِئے تیّار کِیا تھا۔

اِفسِیوں 2

اِفسِیوں 2:7-11