اِستِثنا 9:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے خُداوند سے یہ دُعا کی کہ اَے خُداوند خُدا! تُو اپنی قَوم اور اپنی مِیراث کے لوگوں کو جِن کو تُو نے اپنی قُدرت سے نجات بخشی اور جِن کو تُو زورآور ہاتھ سے مِصر سے نِکال لایا ہلاک نہ کر۔

اِستِثنا 9

اِستِثنا 9:19-29