اِستِثنا 8:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَیسے وسِیع اور ہَولناک بیابان میں تیرا رہبر ہُؤا جہاں جلانے والے سانپ اور بِچُّھو تھے اور جہاں کی زمِین بغَیر پانی کے سُوکھی پڑی تھی ۔ وہاں اُس نے تیرے لِئے چقمق کی چٹان سے پانی نِکالا۔

اِستِثنا 8

اِستِثنا 8:6-20