اِستِثنا 7:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ چُونکہ خُداوند کو تُم سے مُحبّت ہے اور وہ اُس قَسم کو جو اُس نے تُمہارے باپ دادا سے کھائی پُورا کرنا چاہتا تھا اِس لِئے خُداوند تُم کو اپنے زورآور ہاتھ سے نِکال لایا اور غُلامی کے گھر یعنی مِصر کے بادشاہ فِرعو ن کے ہاتھ سے تُم کو مَخلصی بخشی۔

اِستِثنا 7

اِستِثنا 7:3-11