کیونکہ تُو خُداوند اپنے خُدا کے لِئے ایک مُقدّس قَوم ہے ۔ خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو رُویِ زمِین کی اَور سب قَوموں میں سے چُن لِیا ہے تاکہ اُس کی خاص اُمّت ٹھہرے۔