اِستِثنا 7:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب خُداوند تیرا خُدا اُن کو تیرے آگے شِکست دِلائے اور تُو اُن کو مار لے تو تُو اُن کو بِالکُل نابُود کر ڈالنا ۔ تُو اُن سے کوئی عہد نہ باندھنا اور نہ اُن پر رحم کرنا۔

اِستِثنا 7

اِستِثنا 7:1-5