اور خُداوند ہر قِسم کی بیماری تُجھ سے دُور کرے گا اور مِصر کے اُن بُرے روگوں کو جِن سے تُو واقِف ہے تُجھ کو لگنے نہ دے گا بلکہ اُن کو اُن پر جو تُجھ سے عداوت رکھتے ہیں نازِل کرے گا۔