اِستِثنا 6:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اَے اِسرا ئیل! سُن اور اِحتیاط کر کے اُن پر عمل کر تاکہ تیرا بھلا ہو اور تُم خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے وعدہ کے مُطابِق اُس مُلک میں جِس میں دُودھ اور شہد بہتا ہےنِہایت بڑھ جاؤ۔

اِستِثنا 6

اِستِثنا 6:1-7