اِستِثنا 6:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے بڑے بڑے اور ہَولناک عجائب و نِشان ہمارے سامنے اہلِ مِصر اور فِرعو ن اور اُس کے سب گھرانے پر کر کے دِکھائے۔

اِستِثنا 6

اِستِثنا 6:15-24