اِستِثنا 6:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو وُہی کرنا جو خُداوند کی نظر میں دُرُست اور اچھّا ہے تاکہ تیرا بھلا ہو اور جِس اچھّے مُلک کی بابت خُداوند نے تیرے باپ دادا سے قَسم کھائی تُو اُس میں داخِل ہو کر اُس پر قبضہ کر سکے۔

اِستِثنا 6

اِستِثنا 6:10-22