اِستِثنا 6:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اچّھّی اچّھّی چِیزوں سے بھرے ہُوئے گھر جِن کو تُو نے نہیں بھرا اور کھودے کُھدائے حَوض جو تُو نے نہیں کھودے اور انگُور کے باغ اور زَیتُون کے درخت جو تُو نے نہیں لگائےعِنایت کرے اور تُو کھائے اور سیر ہو۔

اِستِثنا 6

اِستِثنا 6:3-15