اِستِثنا 5:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب تُم مُجھ سے گُفتگُو کر رہے تھے تو خُداوند نے تُمہاری باتیں سُنِیں ۔ تب خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ مَیں نے اِن لوگوں کی باتیں جو اُنہوں نے تُجھ سے کہِیں سُنی ہیں ۔ جو کُچھ اُنہوں نے کہا ٹھیک کہا۔

اِستِثنا 5

اِستِثنا 5:25-31