یَردن کے پار اُس وادی میں جو بَیت فغُور کے مُقابِل ہے کہہ سُنایا یعنی امورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کے مُلک میں جو حسبون میں رہتا تھا جِسے مُوسیٰ اور بنی اِسرائیل نے مُلکِ مِصر سے نِکلنے کے بعد مارا۔