اِستِثنا 4:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُداوند تیرا خُدا رحیم خُدا ہے ۔ وہ تُجھ کو نہ تو چھوڑے گا اور نہ ہلاک کرے گا اور نہ اُس عہد کو بُھولے گا جِس کی قَسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی۔

اِستِثنا 4

اِستِثنا 4:25-33