اِستِثنا 4:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن خُداوند نے تُم کو چُنا اور تُم کو گویا لوہے کی بھٹّی یعنی مِصر سے نِکال لے آیا ہے تاکہ تُم اُس کی مِیراث کے لوگ ٹھہرو جَیسا آج ظاہِرہے۔

اِستِثنا 4

اِستِثنا 4:16-24