اِستِثنا 4:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو تُم اپنی خُوب ہی اِحتیاط رکھنا کیونکہ تُم نے اُس دِن جب خُداوند نے آگ میں سے ہو کر حورِب میں تُم سے کلام کِیا کِسی طرح کی کوئی صُورت نہیں دیکھی۔

اِستِثنا 4

اِستِثنا 4:8-23