اِستِثنا 33:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

مُبارک ہے تُو اَے اسرائیل !تُو خُداوند کی بچائی ہُوئی قَوم ہے سو کَون تیری مانِندہے ؟وُہی تیری مدد کی سِپراور تیرے جاہ و جلال کی تلوار ہے۔تیرے دُشمن تیرے مُطِیع ہوں گےاور تُو اُن کے اُونچے مقاموں کو پامال کرے گا۔

اِستِثنا 33

اِستِثنا 33:22-29