اِستِثنا 33:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے پہلے حِصّہ کو اپنے لِئے چُن لِیاکیونکہ شرع دینے والے کا بخرہ وہاں الگ کِیا ہُؤا تھااور اُس نے لوگوں کے سرداروں کے ساتھ آکرخُداوند کے اِنصاف کواور اُس کے احکام کو جو اِسرا ئیل کے لِئے تھے پُورا کِیا۔

اِستِثنا 33

اِستِثنا 33:13-25