اِستِثنا 33:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور مَردِ خُدا مُوسیٰ نے جو دُعایِ خَیر دے کر اپنی وفات سے پہلے بنی اِسرائیل کو برکت دی وہ یہ ہے۔

2. اور اُس نے کہا :-خُداوند سِینا سے آیااور شعِیر سے اُن پر آشکارا ہُؤا۔وہ کوہِ فاران سے جلوہ گرہُؤااور لاکھوں قُدسِیوں میں سے آیا۔اُس کے دہنے ہاتھ پر اُن کے لِئے آتشی شرِیعت تھی۔

3. وہ بے شک قَوموں سے مُحبّت رکھتا ہے۔اُس کے سب مُقدّس لوگ تیرے ہاتھ میںہیںاور وہ تیرے قدموں میں بَیٹھے۔ایک ایک تیری باتوں سے مُستفِیض ہو گا۔

4. مُوسیٰ نے ہم کو شرِیعتاور یعقُوب کی جماعت کے لِئے مِیراث دی

اِستِثنا 33