اِستِثنا 32:51 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے کہ تُم دونوں نے بنی اِسرائیل کے درمیان دشتِ صِین کے قادِ س میں مریبہ کے چشمہ پر میرا گُناہ کِیا کیونکہ تُم نے بنی اِسرائیل کے درمیان میری تقدِیس نہ کی۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:41-52