اَے قَومو! اُس کے لوگوں کے ساتھ خُوشی مناؤکیونکہ وہ اپنے بندوں کے خُون کا اِنتِقام لے گااور اپنے مُخالِفوں کو بدلہ دے گااور اپنے مُلک اور لوگوں کے لِئے کفّارہ دے گا۔