اِستِثنا 32:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ وُہی چٹان ہے ۔ اُس کی صنعت کامِل ہےکیونکہ اُس کی سب راہیں اِنصاف کی ہیں۔وہ وفادار خُدا اور بدی سے مُبرّا ہے۔وہ مُنصِف اور برحق ہے۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:1-6