اِستِثنا 32:39 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اب تُم دیکھ لو کہ مَیں ہی وہ ہُوںاور میرے ساتھ کوئی دیوتا نہیں۔مَیں ہی مار ڈالتا اور مَیں ہی جِلاتا ہُوں۔مَیں ہی زخمی کرتا اور مَیں ہی چنگا کرتاہُوںاور کوئی نہیں جو میرے ہاتھ سے چُھڑائے۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:29-41