وہ بُھوک کے مارے گُھل جائیں گے اور شدِیدحرارتاور سخت ہلاکت کا لُقمہ ہوجائیں گےاور مَیں اُن پر درِندوں کے دانتاور زمِین پر کے سرکنے والے کِیڑوں کا زہر چھوڑدُوں گا۔