اِستِثنا 32:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے کہ میرے غُصّہ کے مارے آگ بھڑکاُٹھی ہےجو پاتال کی تَہ تک جلتی جائے گیاور زمِین کو اُس کی پَیداوار سمیت بھسم کر دے گیاور پہاڑوں کی بُنیادوں میں آگ لگا دے گی۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:13-27