اُنہوں نے جِنّات کے لِئے جو خُدا نہ تھےبلکہ اَیسے دیوتاؤں کے لِئے جِن سے وہ واقِف نہ تھےیعنی نئے نئے دیوتاؤں کے لِئے جو حال ہی میں ظاہِرہُوئے تھےجِن سے اُن کے باپ دادا کبھی ڈرے نہیں قُربانی کی۔