اِستِثنا 32:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن یسُورُو ن موٹا ہو کر لاتیں مارنے لگا۔تُو موٹا ہو کر لدّھڑ ہو گیا ہے اور تُجھ پر چربی چھا گئی ہے۔تب اُس نے خُدا کو جِس نے اُسے بنایا چھوڑدیااور اپنی نجات کی چٹان کی حقارت کی۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:13-23