اِستِثنا 32:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

جَیسے عُقاب اپنے گھونسلے کو ہِلا ہِلاکراپنے بچّوں پر منڈلاتا ہےوَیسے ہی اُس نے اپنے بازُوؤں کوپَھیلایااور اُن کو لے کر اپنے پروں پر اُٹھا لِیا۔

اِستِثنا 32

اِستِثنا 32:7-12