اِستِثنا 31:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کو کہا کہ مَیں تو آج کے دِن ایک سَو بِیس برس کا ہُوں ۔ مَیں اب چل پِھر نہیں سکتا اور خُداوند نے مُجھ سے کہا ہے کہ تُو اِس یَردن پار نہیں جائے گا۔

اِستِثنا 31

اِستِثنا 31:1-6