اِستِثنا 3:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِلعاد کا باقی حِصّہ اور سارا بسن یعنی اَرجُوب کا سارا مُلک جو عوج کی قلمرو میں تھا مَیں نے منسّی کے آدھے قبِیلہ کو دِیا(بسن رفائِیم کا مُلک کہلاتا تھا۔

اِستِثنا 3

اِستِثنا 3:6-22