اِستِثنا 28:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند تُجھ کو دُم نہیں بلکہ سر ٹھہرائے گااور تُو پست نہیں بلکہ سرفراز ہی رہے گا بشرطیکہ تُو خُداوند اپنے خُدا کے حُکموں کو جو مَیں تُجھ کو آج کے دِن دیتا ہُوں سُنے اور اِحتیاط سے اُن پر عمل کرے۔

اِستِثنا 28

اِستِثنا 28:10-16