پِھر مُوسیٰ اور لاوی کاہِنوں نے سب بنی اِسرائیل سے کہا اَے اِسرا ئیل! خاموش ہو جا اور سُن ۔ تُو آج کے دِن خُداوند اپنے خُدا کی قَوم بن گیا ہے۔